☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12036
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12036
حدیث نمبر: 12036 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " مَا عَلِمْتُ أَحَدًا كَانَ يَقُومُ إذَا مَرُّوا عَلَيْهِ بِالْجِنَازَةِ غَيْرَ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمرو بن میمون کے علاوہ کسی کو نہیں جانتا کہ جس کے پاس سے جنازہ گزرتا ہو اور وہ کھڑا ہوجاتا ہو (صرف حضرت عمرو کھڑے ہوا کرتے تھے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12276]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12276، ترقيم محمد عوامة 12036)
پچھلی حدیث → (12035) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12037)