أَبَا مُوسَى
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ يَزِيدَ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، قَالَ: قَالُوا لِعَلِيٍّ: إنَّ أَبَا مُوسَى أَمَرَ بِذَلِكَ , وَقَالَ:" إنَّ الْمَلَائِكَةَ يَكُونُونَ مَعَهَا , فَقُومُوا لَهَا".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ لوگوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے کہا کہ حضرت ابو موسیٰ اس کا حکم دیتے ہیں۔ (آپ کی کیا رائے ہے) آپ نے فرمایا: بیشک ملائکہ اس کے ساتھ ہوتے ہیں تم ان کے لئے کھڑے ہوجایا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12275]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12275، ترقيم محمد عوامة 12035)