حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " مَا عَلِمْتُ أَحَدًا كَانَ يَقُومُ إذَا مَرُّوا عَلَيْهِ بِالْجِنَازَةِ غَيْرَ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمرو بن میمون کے علاوہ کسی کو نہیں جانتا کہ جس کے پاس سے جنازہ گزرتا ہو اور وہ کھڑا ہوجاتا ہو (صرف حضرت عمرو کھڑے ہوا کرتے تھے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12276]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12276، ترقيم محمد عوامة 12036)