☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11977
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11977
حدیث نمبر: 11977 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ: " ادْفِنُونِي فِي قَبْرِ عُثْمَانَ بْنِ مَظْعُونٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو عبیدہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے وصیت فرمائی تھی کہ مجھے حضرت عثمان بن مظعون کی قبر میں دفن کرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12216]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12216، ترقيم محمد عوامة 11977)
پچھلی حدیث → (11976) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11978)