حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ رَجُلٍ، أَنَّ خَيْثَمَةَ، أَوْصَى" أَنْ يُدْفَنَ فِي مَقْبَرَةِ فُقَرَاءِ قَوْمِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سفیان ایک شخص سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت خیثمہ نے وصیت فرمائی تھی کہ مجھے میری قوم کے فقراء کے قریب دفن کرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12217]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12217، ترقيم محمد عوامة 11978)