☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11978
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11978
حدیث نمبر: 11978 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ رَجُلٍ، أَنَّ خَيْثَمَةَ، أَوْصَى" أَنْ يُدْفَنَ فِي مَقْبَرَةِ فُقَرَاءِ قَوْمِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سفیان ایک شخص سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت خیثمہ نے وصیت فرمائی تھی کہ مجھے میری قوم کے فقراء کے قریب دفن کرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12217]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12217، ترقيم محمد عوامة 11978)
پچھلی حدیث → (11977) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11979)