عَائِشَةُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسٍ، قَالَ: قَالَتْ عَائِشَةُ لَمَّا حَضَرَتْهَا الْوَفَاةُ: " ادْفِنُونِي مَعَ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَإِنِّي كُنْتُ أَحْدَثْتُ بَعْدَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قیس فرماتے ہیں کہ جب حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی وفات کا وقت قریب آیا تو آپ نے فرمایا مجھے دیگر ازواج مطہرات کے ساتھ دفن کرنا، مجھے یہ بات بعد میں بتائی گئی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12218]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12218، ترقيم محمد عوامة 11979)