حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ هِشَامٍ، قَالَ:" أَوْصَى عُقْبَةُ أَنْ لَا يُقْبَرَ فِي الْبَقِيعِ وَقَالَ: إنْ كَانَ مُؤْمِنًا فَمَا أُحِبُّ أَنْ أُضَيِّقَ عَلَيْهِ، وَإِنْ كَانَ فَاجِرًا فَمَا أُحِبُّ أُصَاحِبَهُ فِيهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت عروہ نے وصیت فرمائی تھی کہ مجھے جنت البقیع میں دفن نہ کرنا، کیونکہ اگر مؤمن ہے تو میں پسند نہیں کرتا کہ اس پر تنگی کروں اور اگر فاجر ہو تو میں نہیں چاہتا کہ اس بارے میں ان سے مزاحمت کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12215]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12215، ترقيم محمد عوامة 11976)