☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11966
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11966
حدیث نمبر: 11966 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي إسْمَاعِيلَ، عَنْ عَامِرِ بْنِ شَقِيقٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، قَالَ: " مَاتَتْ أُمِّي وَهِيَ نَصْرَانِيَّةٌ، فَأَتَيْتُ عُمَرَ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لَهُ فَقَالَ: ارْكَبْ دَابَّةً وَسِرْ أَمَامَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو وائل فرماتے ہیں میری والدہ کا انتقال ہوگیا جو کہ نصرانیہ تھی، میں حضرت عمر کے پاس آیا اور ان کو بتلایا، آپ نے فرمایا: سواری پر سوار ہو جاؤ اور اس کے آگے خاموشی سے چلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12205]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12205، ترقيم محمد عوامة 11966)
پچھلی حدیث → (11965) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11967)