☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11913
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11913
حدیث نمبر: 11913 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ حَمَّادٍ: أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ التَّسْلِيمِ عَلَى الْقُبُورِ , فَقَالَ:" مَا كَانَ مِنْ صَنِيعِهِمْ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم سے قبروں کو سلام کرنے کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا: یہ ان کے (صحابہ کرام کے) طریقوں میں سے نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12150]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12150، ترقيم محمد عوامة 11913)
پچھلی حدیث → (11912) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11914)