☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11806
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11806
حدیث نمبر: 11806 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ عِيسَى بْنِ أَبِي عَزَّةَ، قَالَ:" شَهِدْتُ الشَّعْبِيَّ أَدْخَلَ مَيِّتًا مِنْ قِبَلِ رِجْلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عیسیٰ بن ابی عزہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت شعبی کے پاس حاضر ہوا آپ میت کو پاؤں کی جانب سے قبر میں اتار رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12040]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12040، ترقيم محمد عوامة 11806)
پچھلی حدیث → (11805) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11807)