☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11807
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11807
حدیث نمبر: 11807 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لُحِدَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأُخِذَ مِنْ قِبَلِ الْقِبْلَةِ وَرُفِعَ قَبْرُهُ حَتَّى يُعْرَفَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر مبارک لحد بنائی گئی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو قبلہ کی طرف سے قبر میں رکھا گیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر مبارک بلند کی گئی یہاں تک کہ وہ پہچانی جاتی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12041]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12041، ترقيم محمد عوامة 11807)
پچھلی حدیث → (11806) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11808)