حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ عِيسَى بْنِ أَبِي عَزَّةَ، قَالَ:" شَهِدْتُ الشَّعْبِيَّ أَدْخَلَ مَيِّتًا مِنْ قِبَلِ رِجْلَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عیسیٰ بن ابی عزہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت شعبی کے پاس حاضر ہوا آپ میت کو پاؤں کی جانب سے قبر میں اتار رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12040]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12040، ترقيم محمد عوامة 11806)