عَبْدَ اللَّهِ بْنَ يَزِيدَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ:" شَهِدْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ يَزِيدَ أَدْخَلَ الْحَارِثَ مِنْ قِبَلِ رِجْلَيْهِ وَقَالَ: هَكَذَا السُّنَّةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبد اللہ بن یزید کے پاس حاضر ہوا آپ نے حضرت حارث کو پاؤں کی جانب سے قبر میں اتارا اور فرمایا یہی سنت طریقہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12039]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12039، ترقيم محمد عوامة 11805)