☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11773
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11773
حدیث نمبر: 11773 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، قال: أَخْبَرَنَا أَشْعَثُ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " يَدْخُلُ الرَّجُلُ قَبْرَ امْرَأَتِهِ وَيَلِي سَفْلَتَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ آدمی (شوہر) عورت کو قبر میں اتارے گا اور اس عورت کے زیریں حصہ کی طرف وہ خود ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12007]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12007، ترقيم محمد عوامة 11773)
پچھلی حدیث → (11772) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11774)