عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، أَبِيهِ ، أَشْيَاخِ الْأَنْصَارِ
حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَشْيَاخِ الْأَنْصَارِ ، قَالُوا: أُتِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ أُحُدٍ بِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَرَامٍ، وَعَمْرِو بْنِ الْجَمُوحِ، مُمَثَّلَيْنِ، فَقَالَ:" ادْفِنُوهُمَا فِي قَبْرٍ وَاحِدٍ، فَإِنَّهُمَا كَانَا مُتَصَاحِبَيْنِ فِي الدُّنْيَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق اپنے والد سے اور وہ انصار کے شیوخ سے روایت کرتے ہں کہ غزوہ احد کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بن حرام اور عمرو بن جموح کی لاشیں لائی گئیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ان دونوں کو ایک ہی قبر میں دفن کردو۔ بیشک یہ دونوں دنیا مں ل سچے دوست اور ساتھی تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12008]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12008، ترقيم محمد عوامة 11774)