☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11755
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11755
حدیث نمبر: 11755 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " لُحِدَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلِأَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، ابوبکر صدیق، اور حضرت عمر کے لیے بغلی قبر بنائی گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11986]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11986، ترقيم محمد عوامة 11755)
پچھلی حدیث → (11754) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11756)