حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، وَسَالِمٍ، وَالْقَاسِمِ، قَالُوا:" كَانَ قَبْرُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ جُثَا قِبْلَةً نُصِبَ لَهُمُ اللَّبِنُ نَصْبًا , وَلُحِدَ لَهُمْ لَحْدًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر، حضرت سالم، اور حضرت قاسم فرماتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، ابوبکر صدیق، اور حضرت عمر کی مبارک قبور قبلہ کی طرف جھکی ہوئی (رخ قبلہ کی طرف ہیں) اور ان میں (کچی) اینٹیں نصب ہیں اور وہ لحد کی صورت میں کھو دی گئی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11985]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11985، ترقيم محمد عوامة 11754)