☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11676
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11676
حدیث نمبر: 11676 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، فِي الْجَنَائِزِ رِجَالٌ وَنِسَاءٌ" يُسَوُّونَ رُءُوسَهُمْ وَيَكُونُ صَفَّانِ بَيْنَ الْإِمَامِ وَالْقِبْلَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے دریافت کیا گیا کہ ایک جنازے میں کئی مرد اور عورتیں ہوں تو کیا کریں؟ آپ نے فرمایا ان کے سروں کو برابر کیا جائے اور ہوجائیں گی دو صفیں امام اور قبلہ کے درمیان۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11903]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11903، ترقيم محمد عوامة 11676)
پچھلی حدیث → (11675) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11677)