حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، قَالَ: قَدِمَ سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ، عَلَى أَهْلِ مَكَّةَ وَهُمْ يُسَوُّونَ بَيْنَ الرَّجُلِ وَالْمَرْأَةِ إذَا صَلَّوْا عَلَيْهِمَا فِي رُءُوسِهِمَا وَأَرْجُلِهِمَا،" فَأَرَاهُمْ عَلَى أَنْ يَجْعَلُوا رَأْسَ الْمَرْأَةِ عندَ وَسَطِ الرَّجُلِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حبیب بن ابی ثابت فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر اہل مکہ کے پاس آئے وہ مرد اور عورت کے جنازے کو برابر رکھ کر (ان کے سروں اور ٹانگوں کو) جنازہ ادا کرتے تھے۔ حضرت سعید بن جبیر نے ان کو بتلایا کہ وہ عورت کے سر کو مرد کے درمیان میں رکھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11902]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11902، ترقيم محمد عوامة 11675)