حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُهَاجِرٍ، قَالَ: " صَلَّيْتُ مَعَ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ، على ستين جنازة من الطاعون رجال ونساء فَجَعَلَهُمْ صَفَّيْنِ، صَفَّ النِّسَاءِ بَيْنَ أَيْدِي الرِّجَالِ رَأْسَ سَرِيرِ الْمَرْأَةِ عندَ رِجْلَيْ صَاحِبَتِهَا، وَرَأْسَ الرَّجُلِ عندَ رِجْلَيْ سَرِيرِ صَاحِبِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن مہاجر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت واثلہ بن اسقع کے ساتھ طاعون کے زمانہ میں مردوں اور عورتوں کے ساٹھ جنازے پڑھے۔ ان سب کی دو صفیں بنائی گئیں۔ عورتوں کی صف مردوں کے سامنے، عورت کی چارپائی کا سر اس کی ساتھی (عورت) کے ٹانگوں کے پاس، اور مرد کا سر اس کے ساتھی (مرد) کے ٹانگوں کے پاس۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11901]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11901، ترقيم محمد عوامة 11674)