حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، فِي الْجَنَائِزِ رِجَالٌ وَنِسَاءٌ" يُسَوُّونَ رُءُوسَهُمْ وَيَكُونُ صَفَّانِ بَيْنَ الْإِمَامِ وَالْقِبْلَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے دریافت کیا گیا کہ ایک جنازے میں کئی مرد اور عورتیں ہوں تو کیا کریں؟ آپ نے فرمایا ان کے سروں کو برابر کیا جائے اور ہوجائیں گی دو صفیں امام اور قبلہ کے درمیان۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11903]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11903، ترقيم محمد عوامة 11676)