☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11655
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11655
حدیث نمبر: 11655 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ طَلْحَةَ الْيَامِيِّ، قَالَ: كَانَ يُقَالُ: " أَمِيرَانِ وَلَيْسَا بِآمِرَيْنِ الْجِنَازَةُ عَلَى مَنْ يَتْبَعُهَا، وَالْمَرْأَةُ الْحَاجَّةُ عَلَى رُفْقَتِهَا إذَا حَاضَتْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طلحہ الیامی فرماتے ہیں دو آدمی امیر نہ ہوتے ہوئے بھی امیر ہیں۔ جنازہ امیر ہے اس شخص کا جو اس کی اتباع کرے اور حاجن عورت اپنے ساتھیوں پر جب وہ حائضہ ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11882]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11882، ترقيم محمد عوامة 11655)
پچھلی حدیث → (11654) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11656)