☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11651
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11651
حدیث نمبر: 11651 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ لِنَافِعٍ: " أَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يَرْجِعُ مِنَ الْجِنَازَةِ قَبْلَ أَنْ يُؤْذَنَ لَهُ بَعْدَ فَرَاغِهِمْ؟ قَالَ: مَا كَانَ يَرْجِعُ حَتَّى يُؤْذَنَ لَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے حضرت نافع سے دریافت کیا کیا حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نماز جنازہ سے فارغ ہونے کے بعد اجازت سے قبل ہی واپس لوٹ جایا کرتے تھے؟ آپ نے فرمایا اجازت لینے سے قبل نہیں لوٹا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11878]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11878، ترقيم محمد عوامة 11651)
پچھلی حدیث → (11650) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11652)