☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11619
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11619
حدیث نمبر: 11619 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " صَلَّى ابْنُ سِيرِينَ فَسَلَّمَ تَسْلِيمَةً، فَأَسْمَعَ عَلَى الْجِنَازَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معتمر بن سلیمان اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین نے نماز جنازہ پڑھائی اور بلند آواز سے ایک مرتبہ سلام پھیرا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11845]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11845، ترقيم محمد عوامة 11619)
پچھلی حدیث → (11618) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11620)