حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أَبِي هِلَالٍ، عَنْ مَرْثَدٍ، قَالَ: " صَلَّيْتُ خَلْفَ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، فَسَلَّمَ تَسْلِيمَةً فَأَسْمَعَ عَلَى الْجِنَازَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ھلال بن مزید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن زید کے پیچھے نماز جنازہ ادا کی، آپ نے پہلے داہنی جانب سلام پھیرا، پھر دوسرا سلام بائیں جانب پھیرا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11844]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11844، ترقيم محمد عوامة 11618)