حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " صَلَّى ابْنُ سِيرِينَ فَسَلَّمَ تَسْلِيمَةً، فَأَسْمَعَ عَلَى الْجِنَازَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت معتمر بن سلیمان اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین نے نماز جنازہ پڑھائی اور بلند آواز سے ایک مرتبہ سلام پھیرا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11845]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11845، ترقيم محمد عوامة 11619)