حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ أَبِي الْعنبَسِ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ قَالَ: " صَلَّيْتُ خَلْفَ أَبِي هُرَيْرَةَ عَلَى جِنَازَةٍ، فَكَبَّرَ عَلَيْهَا أَرْبَعًا وَسَلَّمَ عَنْ يَمِينِهِ تَسْلِيمَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو العنبس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز جنازہ ادا کی آپ نے اس میں چار تکبیریں کہیں اور داہنی جانب ایک سلام پھیرا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11846]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11846، ترقيم محمد عوامة 11620)