☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11618
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11618
حدیث نمبر: 11618 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أَبِي هِلَالٍ، عَنْ مَرْثَدٍ، قَالَ: " صَلَّيْتُ خَلْفَ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، فَسَلَّمَ تَسْلِيمَةً فَأَسْمَعَ عَلَى الْجِنَازَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ھلال بن مزید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن زید کے پیچھے نماز جنازہ ادا کی، آپ نے پہلے داہنی جانب سلام پھیرا، پھر دوسرا سلام بائیں جانب پھیرا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11844]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11844، ترقيم محمد عوامة 11618)
پچھلی حدیث → (11617) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11619)