☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11548
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11548
حدیث نمبر: 11548 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبَا هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ عُبَيْدٍ،" أَنَّ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ كَبَّرَ أَرْبَعًا، وَأَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ كَبَّرَ أَرْبَعًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ثابت عبید فرماتے ہیں کہ حضرت زید بن ثابت نماز جنازہ میں چار تکبیرات پڑھا کرتے تھے، اور حضرت ابوھریرہ بھی چار تکبیرات پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11771]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11771، ترقيم محمد عوامة 11548)
پچھلی حدیث → (11547) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11549)