☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11546
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11546
حدیث نمبر: 11546 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُوسَى بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ ، قَالَ: سَأَلَهُ رَجُلٌ عَنِ التَّكْبِيرِ عَلَى الْجِنَازَةِ، فَقَالَ:" أَرْبَعًا"، فَقُلْتُ: اللَّيْلُ وَالنَّهَارُ سَوَاءٌ قَالَ: فَقَالَ:" اللَّيْلُ وَالنَّهَارُ سَوَاءٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عقبہ بن عامر سے ایک شخص نے دریافت کیا جنازے میں کتنی تکبیرات ہیں؟ آپ نے فرمایا چار، میں نے عرض کیا دن اور رات برابر ہیں؟ آپ نے فرمایا دن اور رات برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11769]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11769، ترقيم محمد عوامة 11546)
پچھلی حدیث → (11545) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11547)