☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11526
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11526
حدیث نمبر: 11526 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ لَهُ رَجُلٌ: أَقْرَأُ عَلَى الْجِنَازَةِ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ؟ قَالَ:" لَا تَقْرَأْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن ابی بردہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نے ان سے دریافت کیا، کیا میں نماز جنازہ میں سورة الفاتحہ پڑھوں؟ آپ نے فرمایا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11748]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11748، ترقيم محمد عوامة 11526)
پچھلی حدیث → (11525) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11527)