لِفَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُوسَى بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قُلْتُ لِفَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ :" هَلْ يُقْرَأُ عَلَى الْمَيِّتِ شَيْءٌ؟" قَالَ:" لَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ بن علی رضی اللہ عنہاپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت فضالہ بن عبید سے دریافت کیا کیا میت پر (نماز جنازہ میں) کچھ پڑھا جاتا ہے؟ آپ نے فرمایا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11747]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11747، ترقيم محمد عوامة 11525)