حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً، عَنِ " الْقِرَاءَةِ عَلَى الْجِنَازَةِ، فَقَالَ: مَا سَمِعنا بِهَذَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے نماز جنازہ میں قراءت کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا: میں نے اس بارے میں صرف ایک حدیث سنی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11749]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11749، ترقيم محمد عوامة 11527)