☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11510
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11510
حدیث نمبر: 11510 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
سَهْلَ بْنَ حُنَيْفٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ السَّبَّاقِ، أَنَّهُ حَدَّثَهُ، أَنَّهُ رَأَى سَهْلَ بْنَ حُنَيْفٍ " صَلَّى عَلَى مَيِّتٍ، فَقَرَأَ فِي أَوَّلِ تَكْبِيرَةٍ بِأُمِّ الْقُرْآنِ، ثُمَّ تَابَعَ بَيْنَ تَكْبِيرِهِ يَدْعُو بَيْنَ ذَلِكَ، حَتَّى إذَا بَقِيَتْ تَكْبِيرَةٌ تَشَهَّدَ الصَّلَاةَ ثُمَّ كَبَّرَ وَانْصَرَفَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبید بن سباق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سھل بن حنیف کو نماز جنازہ پڑھتے ہوئے دیکھا، آپ نے پہلی تکبیر میں سورة الفاتحہ پڑھی، پھر اس کے متصل دوسری تکبیر جس میں آپ نے دعا کی، پھر تکبیر تشھد باقی رہ گئی جس میں آپ نے نماز والا تشھد پڑھا، پھر دوبارہ تکبیر پڑھی اور نماز سے سلام پھیرا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11732]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11732، ترقيم محمد عوامة 11510)
پچھلی حدیث → (11509) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11511)