حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَامِرٍ، عَنْ أَبِي رَجَاءٍ، عَنْ أَبِي الْفَهَّانِ الْحَذَّاءِ، قَالَ: صَلَّيْتُ خَلْفَ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ عَلَى جِنَازَةٍ، فَلَمَّا فَرَغَ أَخَذْتُ بِيَدِهِ فَقُلْتُ: كَيْفَ صَنَعْتَ؟ قَالَ:" قَرَأْتُ عَلَيْهَا بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو العریان الحذائ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز جنازہ پڑھی، جب نماز سے فارغ ہوئے میں نے ان کا ہاتھ پکڑ کر عرض کیا کہ آپ نے کیا کیا؟ آپ نے فرمایا میں نے اس پر سورة الفاتحہ پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11733]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11733، ترقيم محمد عوامة 11511)