حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، قَالَ: " صَلَّيْتُ خَلْفَ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ عَلَى جِنَازَةٍ، فَكَانَ يُتَابِعُ بَيْنَ تَكْبِيرِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن ابی خالد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قیس بن ابی حازم کے پیچھے نماز جنازہ پڑھی، وہ دو تکبیروں کے درمیان اتصال متابعت اختیار کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11731]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11731، ترقيم محمد عوامة 11509)