☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11414
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11414
حدیث نمبر: 11414 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ سَالِمًا وَالْقَاسِمَ يَمْشِيَانِ أَمَامَ الْجِنَازَةِ وَالنِّسَاءُ خَلْفَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن ابی بکر فرماتے ہیں میں نے حضرت سالم اور حضرت قاسم کو دیکھا آپ جنازے کے آگے آگے چل رہے ہیں اور عورتیں جنازے کے پیچھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11634]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11634، ترقيم محمد عوامة 11414)
پچھلی حدیث → (11413) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11415)