حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ محَارِبِ بْنِ دِثَارٍ، قال: أَوْصَتْ أُمُّ سَلَمَةَ" أَنْ يُصَلِّيَ عَلَيْهَا سَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محارب بن دثار فرماتے ہیں کہ حضرت ام سلمہ نے وصیت فرمائی تھی کہ میری نماز جنازہ حضرت سعید بن زید پڑھائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11635]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11635، ترقيم محمد عوامة 11415)