☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11381
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11381
حدیث نمبر: 11381 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي رَاشِدٍ الْبَصْرِيُّ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ حِينَ حَضَرَتْهُ الْوَفَاةُ لِابْنِهِ:" إذَا خَرَجْتُمْ , فَأَسْرِعُوا بِي الْمَشْيَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن ابو راشد فرماتے ہیں کہ جب حضرت عمر کا وقت المرگ قریب آیا تو آپ نے اپنے بیٹے سے فرمایا: جب تم میرے جنازے کو لے کر نکلنا تو مجھے تیز اور جلدی لے کر جانا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11601]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11601، ترقيم محمد عوامة 11381)
پچھلی حدیث → (11380) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11382)