☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11363
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11363
حدیث نمبر: 11363 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، وَأَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ:" رَأَيْتُ شُرَيْحًا عَلَى بَغْلَةٍ يَسِيرُ أَمَامَ الْجِنَازَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ میں ں ضرت شریح کو خچر پر سوار جنازے کے آگے چلتے ہوئے دیکھا۔ اور حضرت ابو معاویہ فرماتے ہیں کہ سفید خچر پر سوار جنازے کے پیچھے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11582]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11582، ترقيم محمد عوامة 11363)
پچھلی حدیث → (11362) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11364)