☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11356
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11356
حدیث نمبر: 11356 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبَا أُمَامَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ ثَوْرٍ، عَنْ أَبِي النُّعْمَانِ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ ، يَقُولُ: " لَأَنْ لا أَخْرُجْ مَعَهَا أَحَبُّ إلَيَّ مِنْ أَنْ أَمْشِيَ أَمَامَهَا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو النعمان فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابو امامہ سے سنا وہ فرماتے ہیں: میں جنازے کے ساتھ نہ نکلوں یہ مجھے زیادہ پسند ہے اس بات سے کہ میں اس کے آگے چلوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11575]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11575، ترقيم محمد عوامة 11356)
پچھلی حدیث → (11355) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11357)