☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11352
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11352
حدیث نمبر: 11352 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" رَأَيْتُ أَبَا قِلَابَةَ غَيْرَ مَرَّةٍ يَجْعَلُ الْجَنَائِزَ عَنْ يَمِينِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلیمان اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو قلابہ کو کئی بار دیکھا کہ وہ جنازے کو اپنی دائیں جانب رکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11571]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11571، ترقيم محمد عوامة 11352)
پچھلی حدیث → (11351) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11353)