☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11165
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11165
حدیث نمبر: 11165 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ الْجَعْدِيِّ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ : " كَفِّنُونِي فِي ثَلَاثَةِ أَثْوَابٍ، لُفُّونِي فِيهَا لَفًّا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ مجھے تین کپڑوں میں کفن دینا اور ان کو میرے اوپر لپیٹ دینا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11379]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11379، ترقيم محمد عوامة 11165)
پچھلی حدیث → (11164) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11166)