عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ ثَوْرٍ، عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : " يُكَفَّنُ الرَّجُلُ فِي ثَلَاثَةِ أَثْوَابٍ لَا تَعْتَدُوا إِنَّ اللَّهَ لا يُحِبِّ الْمُعْتَدِينَ سورة البقرة آية 190"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمر ارشاد فرماتے ہیں کہ مرد کو تین کپڑوں میں کفن دیا جائے گا اور حد سے تجاوز نہیں کیا جائے گا، بیشک اللہ تعالیٰ حد سے تجاوز کرنے والوں کو پسند نہیں فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11378]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11378، ترقيم محمد عوامة 11164)