حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: سُئِلَ جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ عَنِ الْمَيِّتِ كَمْ يَكْفِيهِ مِنَ الْكَفَنِ؟ قَالَ: كَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ، يَقُولُ:" ثَوْبٌ أَوْ ثَلَاثَةُ أَثْوَابٍ أَوْ خَمْسَةُ أَثْوَابٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن ھرم فرماتے ہیں کہ حضرت جابر بن زید سے دریافت کیا گیا کہ میت کو کتنے کپڑوں میں کفن دیا جائے گا؟ آپ نے فرمایا کہ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں ایک کپڑے میں، تین کپڑوں میں یا پانچ کپڑوں میں (سب جائز ہیں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11380]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11380، ترقيم محمد عوامة 11166)