☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11129
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11129
حدیث نمبر: 11129 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، قال: سَمِعْتُ سَالِمًا، وَعُبَيْدَ اللَّهِ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، إذَا ذُكِرَ لَهُمَا طِيبُ الْمَيِّتِ، قَالَا:" اجْعَلُوهُ بَيْنَهُ وَبَيْنَ ثِيَابِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سالم اور حضرت عبید اللہ بن عبد اللہ کے پاس جب میت کو خوشبو لگانے کا ذکر ہوا تو فرمایا: خوشبو میت کے بدن اور کپڑوں کے درمیان لگائی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11341]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11341، ترقيم محمد عوامة 11129)
پچھلی حدیث → (11128) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11130)