الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الْحَكِيمِ بْنِ جَابِرٍ، قَالَ: لَمَّا مَاتَ ابْنُ قَيْسٍ، قَالَ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ : " إذَا غَسَّلْتُمُوهُ فَلَا تُهَيِّجُوهُ حَتَّى تُؤْذِنُونِي، فَجَاءَ فَوَضَّأَهُ بِالْحَنُوطِ وُضُوءًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکیم بن جابر فرماتے ہیں کہ جب حضرت ابن قیس کا انتقال ہوا تو حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جب تم اسے غسل دے دو تو دفن میں جلدی نہ کرنا جب تک کہ مجھے نہ بلا لو، پھر ہم نے ان کو بلایا تو آپ تشریف لائے اور وضو خوشبو کے ساتھ کروایا (وضو کے مقامات پر خوشبو لگائی)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11340]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11340، ترقيم محمد عوامة 11128)