حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" تُجَمَّرُ ثِيَابُهُ وَحَنُوطُهُ عَلَى مَسَاجِدِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ میت کے کپڑوں (کفن) کو دھونی دی جائے گی اور سجدہ کی جگہوں پر خوشبو لگائی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11342]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11342، ترقيم محمد عوامة 11130)