حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ فُضَيْلٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، فِي حَنُوطِ الْمَيِّتِ قَالَ:" يُبْدَأُ بِمَسَاجِدِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم میت کو خوشبو لگانے کے بارے میں فرماتے ہیں کہ سجدوں کی جگہ سے ابتدا کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11343]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11343، ترقيم محمد عوامة 11131)